وزیراعلی عثمان بزدار کی پاکستانی ٹیم کو جنوبی افریقہ کے خلاف تیسرے ٹی ٹونٹی میچ میں فتح پر مبارکباد

جمعرات 15 اپریل 2021 17:44

وزیراعلی عثمان بزدار کی پاکستانی ٹیم کو جنوبی افریقہ کے خلاف تیسرے ٹی ٹونٹی میچ میں فتح پر مبارکباد
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 اپریل2021ء) وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے پاکستانی ٹیم کو جنوبی افریقہ کے خلاف تیسرے ٹی ٹونٹی میچ میں فتح پر مبارکباددی ہے۔

(جاری ہے)

پاکستانی کرکٹرز نے عمدہ کھیل سے شائقین کو محظوظ کیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی ٹیم نے مربوط کاوش سے فتح حاصل کی۔
وقت اشاعت : 15/04/2021 - 17:44:06

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :