جاپان اولمپک گیمز کی میزبانی کرے گا، جاپانی وزیراعظم

ہفتہ 17 اپریل 2021 23:39

ٹوکیو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 اپریل2021ء) جاپانی وزیراعظم یوشی ہیدے سوگا نے اپنے امریکی دورے کے دوران کہا ہے کہ وہ ٹوکیو میں تئیس جولائی کو منعقد ہونے والیآئندہ اولمپک گیمز کی میزبانی کریں گے۔

(جاری ہے)

جاپانی وزیراعظم نے امریکی صدر جو بائیڈن کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا کہ جاپان کورونا وبا کے باوجود اولمپک کھیلوں کے انعقاد کے لیے تمام تر کوششیں کرے گا۔ حال ہی میں جاپانی حکومتی حلقوں میں بھی اولمپک گیمز کے انعقاد کے خلاف ا?وازیں اٹھ رہی ہیں۔ اس حوالے سے عوامی تعاون میں بھی کمی دیکھی جارہی ہے۔
وقت اشاعت : 17/04/2021 - 23:39:05

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :