سری لنکا اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلا ٹیسٹ کل سے شروع ہو گا

منگل 20 اپریل 2021 15:43

سری لنکا اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلا ٹیسٹ کل سے شروع ہو گا
پالی کیلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اپریل2021ء) سری لنکا اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ کل منگل21 اپریل سے پالی کیلے انٹرنیشنل سٹیڈیم، کینڈی میں شروع ہو گا۔

(جاری ہے)

بنگلہ دیشی ٹیم اپنے دورے کے دور ان آئی لینڈرز کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلے گی۔ شیڈول کے مطابق سری لنکا اور بنگلہ دیش کے مابین سیریز کا پہلا ٹیسٹ 21 سے 25 اپریل جبکہ دوسرا اور آخری ٹیسٹ 29 اپریل سے 3 مئی تک کھیلا جائے گا۔ دونوں میچز پالیکیلے انٹرنیشنل سٹیڈیم، کینڈی میں کھیلے جائیں گے۔
وقت اشاعت : 20/04/2021 - 15:43:05

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :