مہران فٹ بال کلب اسلام آباد کے سابق صدر نصیب خان کی والدہ انتقال کرگئیں

منگل 20 اپریل 2021 22:53

مہران فٹ بال کلب اسلام آباد کے سابق صدر نصیب خان کی والدہ انتقال کرگئیں
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 اپریل2021ء)مہران فٹ بال کلب اسلام آباد کے سابق صدر نصیب خان کی والدہ گذشتہ روز اسلام آباد میں انتقال کرگئیں ہیں۔

(جاری ہے)

ان کی وفات پر فٹ بال کلبوں کے عہدیداروں اور کھلاڑیوں نے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا ہے کہ اللہ تعالی مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
وقت اشاعت : 20/04/2021 - 22:53:16