کام کا کوئی بوجھ نہیں،آرام کا موقع مل گیا تھا،شاہین شاہ آفریدی

زمبابوے کیخلاف سیریز میں ان غلطیوں کو نہ دہراتے ہوئے بہترین کارکردگی دکھانے کیلیے پرٴْ عزم ہیں، پیسر

بدھ 21 اپریل 2021 18:20

کام کا کوئی بوجھ نہیں،آرام کا موقع مل گیا تھا،شاہین شاہ آفریدی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 اپریل2021ء) فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ مجھ پر کام کا کوئی بوجھ نہیں ہے جب کہ پی ایس ایل کے بعد بھی آرام کا موقع مل گیا تھا۔

(جاری ہے)

پی سی بی کی جانب سے جاری کردہ ویڈیو بیان میں شاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ میں جنوبی افریقہ سے میچز میں سو فیصد پرفارم کرنے کی کوشش کرتے رہا، چند میچز میں ہم ابتدا میں وکٹیں نہیں حاصل کرپائے، زمبابوے کیخلاف سیریز میں ان غلطیوں کو نہ دہراتے ہوئے بہترین کارکردگی دکھانے کیلیے پرٴْ عزم ہیں۔
وقت اشاعت : 21/04/2021 - 18:20:11

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :