فائنل میں کولمبیا کے الیجاندرو فالا کیخلاف زبردست مقابلے کے بعد 6-7(7/2) اور 6-7(7/3) سے کامیابی حاصل کی

پیر 16 جون 2014 16:56

برمنگھم ویمنز کلاسک کی ٹرافی ٹاپ سیڈ سربیا کی ایناایوانووک نے جیت لی ، فائنل میں جمہوریہ چیک کی باربورا زالووا اسٹرائیکووا کو اسٹریٹ سیٹ میں 3-6 اور2-6 سے ٹھکانے لگادیا، سابق ورلڈ نمبرون 26 سالہ ایناایوانووک نے ومبلڈن سے قبل گراس کورٹ پر ٹائٹل فتح کو اپنے لیے اہم قراردے دیا

وقت اشاعت : 16/06/2014 - 16:56:03