چھٹی قومی انٹر کلب ویمن فٹ بال چیمپئن شپ 21 جون سے شروع ہو گی

بدھ 18 جون 2014 16:04

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 18جون 2014ء) پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے زیراہتمام چھٹی قومی انٹر کلب ویمن فٹ بال چیمپئن شپ 21 جون سے شروع ہو گی جس میں ملک بھر کی 16 ٹیمیں حصہ لیں گی۔ چیمپئن شپ کے میچز اسلام ا?باد ،لاہور اور کراچی میں کھیلے جائیں گے۔

وقت اشاعت : 18/06/2014 - 16:04:00