سید سلطان بری نے انٹرنیشنل کبڈی کھلاڑی شہرام ساجد بھٹوکی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت

بدھ 28 اپریل 2021 16:12

سید سلطان بری نے انٹرنیشنل کبڈی کھلاڑی شہرام ساجد بھٹوکی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 اپریل2021ء) خیبر پختونخوا کبڈی ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری سید سلطان بری نے انٹرنیشنل کبڈی کھلاڑی شہرام ساجد بھٹوکی والدہ کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا ہے کہ اللہ تعالی مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
وقت اشاعت : 28/04/2021 - 16:12:38

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :