پاکستان اور زمبابوے کی ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ سات مئی سے شروع ہوگا

منگل 4 مئی 2021 15:15

پاکستان اور زمبابوے کی ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ سات مئی سے شروع ہوگا
ہراری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 مئی2021ء) پاکستان اور زمبابوے کی ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹیسٹ 7مئی سے شروع ہوگا ۔شیڈول کے مطابق دوسرا ٹیسٹ 7 سے 11 مئی تک کھیلا جائیگا۔

(جاری ہے)

یاد رہے کہ پاکستانی ٹیم نے پہلا ٹیسٹ میچ میں ایک اننگز اور 116رنز سے شکست دیکر سیریز میں 1-0کی برتری حاصل رکھی ہے ۔
وقت اشاعت : 04/05/2021 - 15:15:51

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :