برطانوی فٹبال کلب مانچسٹر سٹی چیمپئنز لیگ فائنل میں پہنچ گیا

بدھ 5 مئی 2021 15:29

برطانوی فٹبال کلب مانچسٹر سٹی چیمپئنز لیگ فائنل میں پہنچ گیا
مانچسٹر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 مئی2021ء) برطانوی فٹبال کلب مانچسٹر سٹی پہلی بار چیمپینز لیگ فائنل میں پہنچ گئی۔سیمی فائنل میں فرانسیسی کلب پیرس سینٹ جرمین کو دو صفر سے شکست دید ی، مانچسٹر سٹی کی جانب سے دونوں گول ریاض مہریز نے کئے۔

(جاری ہے)

مانچسٹر سٹی کسی بھی انگلش کلب کی جانب سے ایک ہی یورپی چیمپئن شپ میں مسلسل سات میچز جیتنے والی ٹیم بن گئی۔
وقت اشاعت : 05/05/2021 - 15:29:30

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :