کرونا وائرس کے ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چمپئن شپ ملتوی کر دی گئی

جمعرات 6 مئی 2021 16:39

کرونا وائرس کے ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چمپئن شپ ملتوی کر دی گئی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 مئی2021ء) ایشین نیٹ بال فیڈریشن نے کرونا وائرس کے باعث ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چمپئن شپ ملتوی کر دی ۔

(جاری ہے)

پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر آرائیں نے سرکاری میڈیا کو بتایا کہ یہ چمپئن شپ روواں برس اگست میں کوریا میں کھیلی جانی تھی جس میں ایشیائی ممالک کی ٹیموں کی خواتین کھلاڑیوں نے حصہ لینا تھا، انہوں نے کہا کہ نئی تاریخ کا اعلان کرونا وائرس پر قابو پانے کے بعد کیا جائے گا۔
وقت اشاعت : 06/05/2021 - 16:39:41

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :