پیٹ کمنزنے بھارت سے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ یواے ای منتقل کرنے کیلئے آوازاٹھادی
کورونا کیسزمیں تشویشناک حد تک اضافے،آئی پی ایل بائیو سیکیور ببل میں کیسز رپورٹ ہونے کے بعد صورتحال محفوظ نہیں:آسٹریلوی فاسٹ بائولر
ذیشان مہتاب جمعہ 7 مئی 2021 14:43
سڈنی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔ 7 مئی 2021ء ) آسٹریلوی فاسٹ بائولر پیٹ کمنزنے بھی بھارت سے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ یواے ای منتقل کرنے کے لیے آواز بلند کردی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق 27 سالہ پیٹ کمنز کا کہنا ہے کہ کورونا کیسزمیں تشویش ناک حد تک اضافے اورآئی پی ایل بائیو سیکیور ببل میں کیسز رپورٹس ہونے کے بعد اس وقت صورت حال کسی بھی لحاظ سے محفوظ نہیں، ابھی چھ ماہ کا وقت ضرور ہے تاہم کرکٹ حکام کو اس سلسلے میں بھارتی حکومت سے رابطہ کرکے مناسب اورموزوں آپشن اختیارکرنا چاہیے۔ یاد رہے کہ پیٹ کمنز انڈین پریمئرلیگ میں کولکتہ نائٹ رائیڈرکا حصہ ہیں اورانہوں نے بھارت میں کورونا متاثرین کی مدد کے لیے 50 ہزار ڈالربھی عطیے کیے ہیں۔
(جاری ہے)
وقت اشاعت : 07/05/2021 - 14:43:27
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی 20 سیریز میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے ، بابر اعظم
-
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی 20 سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی
-
راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں پاکستان نیوزی لینڈ کرکٹ میچز کے حوالے سے راولپنڈی پولیس کے فول پروف سکیورٹی انتظامات
-
کمشنر لاہور کی زیر صدارت پاک نیوزی لینڈ ٹی ٹونٹی میچز کی سکیورٹی و انتظامات کے حوالے سے اجلاس
-
سوشل میڈیا پر میرا کوئی اکائونٹ نہیں، سابق کرکٹر سعید انور
-
پاکستان نیوزی لینڈ سیریز کیلئے کمنٹری پینل کا اعلان