سکاٹش فٹ بال کپ میں سینٹ میرین اور سینٹ جانسٹن ایف سی کے درمیان سیمی فائنل کل کھیلا جائیگا

ہفتہ 8 مئی 2021 14:49

سکاٹش فٹ بال کپ میں سینٹ میرین اور سینٹ جانسٹن ایف سی کے درمیان سیمی فائنل کل کھیلا جائیگا
ایڈنبرا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 مئی2021ء) سکاٹش فٹ بال کپ میں سینٹ میرین اور سینٹ جانسٹن ایف سی کے درمیان سیمی فائنل کل اتوار کو کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

اتوار کے روز ایونٹ کے دوسرے سیمی فائنل میں سینٹ مرین اور سینٹ جانسٹن کی ٹیمیں ہیمپڈین پارک سٹیڈیم میں مدمقابل ہوں گی۔ کوارٹر فائنل مرحلے میں سینٹ مرین نے کلمرنوک اور سینٹ جانسٹن نے رینجرز کو ہرا کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کیا تھا۔ ٹورنامنٹ کا فائنل 22 مئی کو کھیلا جائے گا۔
وقت اشاعت : 08/05/2021 - 14:49:09

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :