ایڈووکیٹ رفیق پیرزادہ کی باسکٹ بال کے کھلاڑی جاوید میمن کی وفات پر اظہار تعزیت

ہفتہ 8 مئی 2021 14:49

ایڈووکیٹ رفیق پیرزادہ کی باسکٹ بال کے کھلاڑی جاوید میمن کی وفات پر اظہار تعزیت
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 مئی2021ء) پاکستان سپورٹس بورڈ کے سابق ڈائریکٹر ایڈوکیٹ رفیق پیرزادہ نے باسکٹ بال کے کھلاڑی جاوید میمن کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ مرحوم کی باسکٹ بال کے کھیل کی ترقی کے لئے خدمات کو ہمیشہ کے لئے یاد رکھا جائے گا۔
وقت اشاعت : 08/05/2021 - 14:49:09

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :