اولمپکس کو کبھی پہلی ترجیح نہیں رکھا: جاپانی وزیر اعظم یوشی ہیڈے سوگا

پیر 10 مئی 2021 18:09

اولمپکس کو کبھی پہلی ترجیح نہیں رکھا: جاپانی وزیر اعظم یوشی ہیڈے سوگا
ٹوکیو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 مئی2021ء) ٹوکیو اولمپکس سے متعلق جاپان کے وزیر اعظم یوشی ہیڈے سوگا نے کہا ہے کہ انہوں نے اولمپکس کو کبھی پہلی ترجیح نہیں رکھا۔

(جاری ہے)

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزیراعظم یوشی ہیڈے سوگا نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ میری پہلی ترجیح جاپانیوں کی زندگی اور صحت ہے۔جاپانی وزیراعظم نے کہا کہ ہمیں سب سے پہلے کورونا وائرس کے پھیلا کو روکنا ہے۔
وقت اشاعت : 10/05/2021 - 18:09:19

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :