قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق (کل) پوسٹ سیریز ورچوئل میڈیا کانفرنس میں شرکت کریں گی.

پیر 10 مئی 2021 22:51

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 مئی2021ء) قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق (کل) سہ پہر ساڑھے تین بجے پوسٹ سیریز ورچوئل میڈیا کانفرنس میں شرکت کریں گے،ورچوئل سیشن میں شرکت کے خواہشمند میڈیا نمائندگان قومی کرکٹ ٹیم کے میڈیا منیجر رضا کیچلو سے رابطہ کریں. ہر ادارے سے صرف ایک نمائندے کو ہی ورچوئل سیشن میں شرکت کی اجازت ہوگی�

(جاری ہے)

وقت اشاعت : 10/05/2021 - 22:51:01

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :