رفیق پیرزادہ کی سابق قومی باکسنگ کوچ عبدالمجید بروہی سے اظہار تعزیت

بدھ 12 مئی 2021 13:43

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 مئی2021ء) پاکستان سپورٹس بورڈ کے سابق ڈائریکٹر ایڈووکیٹ رفیق پیرزادہ نے سابق قومی باکسنگ کوچ عبدالمجید بروہی کے والد کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
وقت اشاعت : 12/05/2021 - 13:43:40

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :