قومی کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی

بدھ 12 مئی 2021 17:46

قومی کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 مئی2021ء) پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم اپنا دورہ زمبابوے مکمل کرنے کے بعد واپس لاہور پہنچ گئی ہے بتایا گیا ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم زمبابوے سے ایک خصوصی طیارے کے ذریعے لاہور پہنچی ایئرپورٹ پر پی سی بی حکام نے قومی کرکٹ ٹیم کا خیر مقدم کیا۔
وقت اشاعت : 12/05/2021 - 17:46:22

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :