چیف آف ایئر اسٹاف انٹرنیشنل اسکواش چمپئن شپ ملتوی کر دی گئی

ہفتہ 15 مئی 2021 15:00

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 مئی2021ء)چیف آف ایئر اسٹاف انٹرنیشنل اسکواش چمپئن شپ ملتوی کردی گئی۔چمپئن شپ31 مئی سے 4 جون تک اسلام آباد میں ہونی تھی جوکورونا صورتحال کے باعث ملتوی کی گئی۔چمپئن شپ اب اگست کے پہلے ہفتے میں ہوگی ۔
وقت اشاعت : 15/05/2021 - 15:00:09