گیرو ڈی اٹالیا سائیکل ریس میں نویں مرحلے میں سلووینیا سے تعلق رکھنے والے رائیڈر میٹج موہورک خوفناک حادثے کا شکار

پیر 17 مئی 2021 13:41

گیرو ڈی اٹالیا سائیکل ریس میں نویں مرحلے میں سلووینیا سے تعلق رکھنے والے رائیڈر میٹج موہورک خوفناک حادثے کا شکار
روم(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 مئی2021ء) گیرو ڈی اٹالیا سائیکل ریس میں نویں مرحلے میں سلووینیا سے تعلق رکھنے والے رائیڈر میٹج موہورک خوفناک حادثے کا شکار ہوگئے۔

(جاری ہے)

گیرو ڈی اٹالیا سائیکل ریس میں نویں مرحلے میں سلووینیا سے تعلق رکھنے والے رائیڈر میٹج موہورک خوفناک حادثے کا شکار ہوگئے۔ جنھیں شدید زخمی حالات میں ایمبولینس کے ذریعے اسپتال منتقل کیا گیا، دوران سفر موڑ کاٹتے ہوئے وہ توازن قائم نہیں رکھ پائے اور سر کے بل زمین پر جاگرے، جس کے بعد ان کی سائیکل دو ٹکروں میں تقسیم ہوگئی۔ان کی ٹیم نے تصدیق کی ہے کہ حادثے کے بعد انھیں اسپتال میں انتہائی نگہداشت میں رکھا گیا ہے۔
وقت اشاعت : 17/05/2021 - 13:41:27

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :