سری لنکن کرکٹ ٹیم بنگلادیش پہنچ گئی

سری لنکن کرکٹ ٹیم 3 روز قرنطینہ کے بعد بدھ سے ٹریننگ کرے گی

پیر 17 مئی 2021 13:41

ڈھاکہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 مئی2021ء) سری لنکا کی کرکٹ ٹیم ون ڈے سیریز کھیلنے کے لیے بنگلادیش پہنچ گئی۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق سری لنکن کرکٹ ٹیم 3 روز قرنطینہ کے بعد بدھ سے ٹریننگ کرے گی۔

(جاری ہے)

سری لنکا اور بنگلادیش کے درمیان تین ون ڈے میچز 23، 25 اور 28 مئی کو کھیلے جائیں گے۔
وقت اشاعت : 17/05/2021 - 13:41:28

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :