فٹبال ورلڈ کپ:یوروگوئے کے فٹبالر لوس سواریز پر9 میچز کی پابندی

جمعرات 26 جون 2014 20:07

فٹبال ورلڈ کپ:یوروگوئے کے فٹبالر لوس سواریز پر9 میچز کی پابندی

ریوڈی جنیرو(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26جون۔2014ء) برازیل میں جاری فٹ بال ورلڈ کپ 2014 میں یوروگوئے کے فٹبالر لوس سواریز پر9 میچز کی پابندی عائد کردی گئی۔

(جاری ہے)

سواریز نے ورلڈ کپ کے میچ کے دوران اٹلی کے کھلاڑی کو کاٹا تھا۔وہ اس سے قبل بھی دو مرتبہ یہ حرکت کرچکے ہیں اور مختلف ٹیموں کے کھلاڑیوں کو کاٹ چکے ہیں۔ لوئس سواریز پر 4 ماہ کی پابندی بھی عائد کی گئی ہے۔

وقت اشاعت : 26/06/2014 - 20:07:05

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :