یوروپا لیگ کا فائنل جیتنے کے بعد اسپینش کلب ویا ریال کا وطن واپسی پر شاندار استقبال

جمعہ 28 مئی 2021 15:14

یوروپا لیگ کا فائنل جیتنے کے بعد اسپینش کلب ویا ریال کا وطن واپسی پر شاندار استقبال
میڈرڈ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 مئی2021ء) یوروپا لیگ کا فائنل جیتنے کے بعد اسپینش کلب ویا ریال کا وطن واپسی پر شاندار استقبال کیا گیا۔

(جاری ہے)

یوروپا لیگ کے فائنل میں ویا ریال نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو پینالٹی شوٹس پر شکست دی اور ٹائٹل اپنے نام کیا ،فاتح ٹیم کا وطن واپس پہنچنے پر شاندار استقبال کیاگیا۔ویاریال اسٹیڈیم کے باہر فینز کی بڑی تعداد اپنے اسٹارز اور ٹرافی کی جھلک دیکھنے کیلئے موجود تھی۔ٹیم نے ٹرافی کے ساتھ شہر کا اوپن بس ٹور بھی کیا ، یہ ویاریال کی فٹبال ورلڈ میں پہلی بڑی کامیابی ہے۔
وقت اشاعت : 28/05/2021 - 15:14:21

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :