خیبر پختونخوا کبڈی ایسوسی ایشن کے سیکرٹری سید سلطان بری کی اظہار تعزیت

منگل 1 جون 2021 12:23

خیبر پختونخوا کبڈی ایسوسی ایشن کے سیکرٹری سید سلطان بری کی اظہار تعزیت
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ یکم جون2021ء) خیبر پختونخواا کبڈی ایسوسی ایشن کے سیکرٹری سید سلطان بری نے   کبڈی کے انٹرنیشنل کھلاڑی رحمان اشتیاق ہیرا بٹ کی والدہ اور   کبڈی کے سابق انٹرنیشنل کھلاڑی عباس بٹ کی ہمشیرہ کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
وقت اشاعت : 01/06/2021 - 12:23:15

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :