اسلام آباد فٹ بال ٹیم کے چنائو کے سلسلہ میں تین روزہ ٹرائلز 18 جون سے نشروع ہونگے

جمعرات 10 جون 2021 22:29

اسلام آباد فٹ بال ٹیم کے چنائو کے سلسلہ میں تین روزہ ٹرائلز 18 جون سے نشروع ہونگے
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 جون2021ء) اسلام آباد فٹ بال ٹیم کے چنائو کے سلسلہ میں تین روزہ ٹرائلز 18 جون سے ٹی اینڈ ٹی فٹ بال گرائونڈ ، اسلام آباد میں شروع ہونگے۔

(جاری ہے)

گذشتہ روز اسلام آباد فٹ بال نایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری سید شرافت حسین نبخاری نے میڈیا کو بتایا کہ منتخب ٹیم 3 جولائی سے ایبٹ آباد میں کھیلی جانے والی نقومی انڈر23 فٹ بال چمپئن نشپ میں شرکت کریگی۔

چمپئن نشپ میں ملک بھر سے بارہ ٹیمیں حصہ لیں گی اور چمپئن شپ میں شرکت کرنے والی ٹیموں میں پنجاب، سندھ، بلوچستان اورخیبر پختونخوا سے ندو، دو ٹیمیں جبکہ اسلام آباد، گلگت بلتستان، آزاد جموں و کشمیر اور فاٹا کی ایک، ایک ٹیم حصہ لے گی، نانہوں نے کہا کہ تین روزہ ٹرائلز میں اسلام آباد کی رجسٹرڈ کلبوں کے کھلاڑی حصہ لے سکتے ہیں۔
وقت اشاعت : 10/06/2021 - 22:29:05

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :