اسلام آباد فٹ سال ایسوسی ایشن کا سینئر صحافی قیصر شیرازی کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت

اتوار 13 جون 2021 12:50

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 جون2021ء) اسلام آباد فٹ سال ایسوسی ایشن کے صدر و سابق اسسٹنٹ سیکرٹری جنرل آل پاکستان نیوز پیپرز ایمپلائز کنفڈریشن رانا تنویراحمد نے سینئر صحافی قیصر شیرازی اور اے پی پی کے سابق جنرل منیجر سید ذوالفقار حمید کی والدہ کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا ہے کہ اللہ تعالی مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
وقت اشاعت : 13/06/2021 - 12:50:06

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :