تین غیر ملکی کرکٹر پی ایس ایل ادھورا چھوڑ گئے

تینوں کھلاڑی اپنی اپنی ٹیم کی جنوبی افریقا اور ویسٹ انڈیزکی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں نمائندگی کریں گے

منگل 15 جون 2021 14:47

ابو ظہبی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 جون2021ء) جنوبی افریقا کے ڈیوڈ ملر، ویسٹ اندیز کے فیبین ایلن اور فیڈل ایڈورڈز پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) چھوڑ کر چلے گئے۔

(جاری ہے)

پی ایس ایل سے نیشنل ڈیوٹی کے لیے جانے والے یہ تینوں کھلاڑی اپنی اپنی ٹیم کی جنوبی افریقا اور ویسٹ انڈیزکی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں نمائندگی کریں گے۔
وقت اشاعت : 15/06/2021 - 14:47:47

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :