میجرجنرل اکرم ساہی اور اولیمپئن رائو سلیم ناظم کی اولیمپئن اصلاح الدین صدیقی سے اظہار تعزیت

بدھ 16 جون 2021 14:23

میجرجنرل اکرم ساہی اور اولیمپئن رائو سلیم ناظم کی اولیمپئن اصلاح الدین صدیقی سے اظہار تعزیت
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 جون2021ء) پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کے صدر میجر جنرل(ر) محمد اکرم ساہی اور پنجاب ہاکی ایسوسی ایشن کے سابق جنرل سیکرٹری اولیمپئن رائو محمد سلیم ناظم نے اولیمپئن اصلاح الدین صدیقی کے بھائی خورشید عالم صدیقی کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
وقت اشاعت : 16/06/2021 - 14:23:33

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :