کرسٹیانو رونالڈو نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا

بدھ 16 جون 2021 23:19

میڈرڈ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 جون2021ء) پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا ہے۔کرسٹیانو رونالڈو جس ٹورنامنٹ میں آتے ہیں چھا جاتے ہیں ،یورو کپ میں بھی انہوں نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔

(جاری ہے)

یورو کپ 2020 میں ہنگری کے خلاف دو گولز اسکور کرکے وہ یورو کپ میں 11 گول کرکے سب سے نکل گئے۔اس سے قبل یہ ریکارڈ فرانس کے پلاٹینی کے پاس تھا جنہوں نے یورو کپ میں نو گولز کئے تھے۔
وقت اشاعت : 16/06/2021 - 23:19:53

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :