ڈنمارک کے فٹبالر کرسچن ایرکسن کی حالت خطرے سے باہر

بدھ جون 23:34

کوپن ہیگن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 جون2021ء) ڈنمارک کے فٹبالر کرسچن ایرکسن کی حالت اب خطرے سے باہر ہے اور وہ صحتیابی کی جانب گامزن ہیں۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کرسچن ایرکسن نے سوشل میڈیا پر اپنی تصویر میں شیئر کی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اسپتال کے بیڈ پر لیٹے ہوئے ہیں۔رپورٹ کے مطابق تصویر کے کیپشن میں انہوں نے اپنے مداحوں کو بتایا ہے کہ ان کی صحت اب بہتر ہے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 16/06/2021 - 23:34:33

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments