ویسٹ انڈیز اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ کل شروع ہو گا

ویسٹ انڈیز کے خلاف جنوبی افریقہ کو دو میچوں کی سیریز میں0-1کی برتری حاصل ہے، رپورٹ

جمعرات 17 جون 2021 14:37

ویسٹ انڈیز اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ کل شروع ہو گا
ْسینٹ لوشیا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 جون2021ء) ویسٹ انڈیز اور جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا اور آخری ٹیسٹ کل جمعہ سے ڈیرن سیمی نیشنل سٹیڈیم، گراس آئلیٹ میں شروع ہو گا، ویسٹ انڈیز کے خلاف جنوبی افریقہ کو دو میچوں کی سیریز میں0-1کی برتری حاصل ہے۔

(جاری ہے)

شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا اور آخری ٹیسٹ(کل)جمعہ سے ڈیرن سیمی نیشنل سٹیڈیم، گراس آئلیٹ میں شروع ہو گا
وقت اشاعت : 17/06/2021 - 14:37:31

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :