ویسٹ انڈیز اور جنوبی افریقہ کے درمیان بین پانچ ٹی 20 انٹرنیشنل میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 26جون کو کھیلا جائیگا

جمعرات 17 جون 2021 14:37

ویسٹ انڈیز اور جنوبی افریقہ کے درمیان بین پانچ ٹی 20 انٹرنیشنل میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 26جون کو کھیلا جائیگا
سینٹ لوشیا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 جون2021ء) ویسٹ انڈیز اور جنوبی افریقہ کے درمیان بین پانچ ٹی 20 انٹرنیشنل میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 26جون کو کھیلا جائیگا ۔

(جاری ہے)

شیڈول کے مطابق ٹیسٹ سیریز کے بعد دونوں ٹیموں کے مابین پانچ ٹی 20 انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کھیلی جائے گی۔ پہلا میچ 26 جون، دوسرا 27 جون، تیسرا 29 جون، چوتھا یکم جولائی جبکہ پانچواں اور آخری میچ 3 جولائی کو کھیلا جائے گا۔ تمام میچز نیشنل کرکٹ سٹیڈیم، سینٹ جارجز میں کھیلے جائیں گے۔
وقت اشاعت : 17/06/2021 - 14:37:31

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :