یوروکپ فٹبال ، اٹلی نے سوئٹزرلینڈ کو شکست دیدی

جمعرات 17 جون 2021 14:51

یوروکپ فٹبال ، اٹلی نے سوئٹزرلینڈ کو شکست دیدی
پیرس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 جون2021ء) یوروکپ فٹبال میں اٹلی نے سوئٹزرلینڈ کو 0-3 سے شکست دیدی۔یورو کپ فٹبال میں اٹلی نے سوئٹزرلینڈ کو تین گول سے ہرا کر پری کوارٹر فائنل کیلیے کوالیفائی کر لیا ۔

(جاری ہے)

دوسری جانب گروپ اے کے ایک اور میچ میں ویلز نے ترکی کو دو گول سے ہرا دیا جبکہ گروپ بی کے ایک میچ میں روس نے فن لینڈ کے خلاف ایک صفر سے کامیابی حاصل کی۔
وقت اشاعت : 17/06/2021 - 14:51:00

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :