دکی:پاکستان کول سپلائرز ایسوسی ایشن فٹبال پریمیئر لیگ سیزن 3 شروع

پیر 21 جون 2021 23:07

دکی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 جون2021ء) پاکستان کول سپلائرز ایسوسی ایشن فٹبال پریمیئر لیگ سیزن 3کے سلسلے میں آج ایک شاندار مقابلہ اویس اکیڈمی اور الباسط زون کیدرمیان کھیلا گیا جوکہ اویس اکیڈمی نے 2/1سے جیت لیااس میچ کے مہمان خصوصی اسسٹنٹ کمشنر حبیب احمد بنگلزئی تھے دکی پریس کلب کے صدر اللہ نور ناصر ،کول سپلائرز ایسوسی ایشن کے ضلعی صدر حاجی سعیداللہ ناصر،خانزادہ کریم اللہ ناصر،قبائلی رہنماہ حاجی محمد عمر ناصر،حاجی حمیداللہ ناصر،ملک حاجی فیروز ناصر،سیکرٹری قاسم فریادی،سیکرٹری حسن حریفال،ذکریاخان ناصر،دوست محمدناصر،عیدمحمدناصر،وزیر پشتون ،جنیدخان، اور دیگر بھی ان کیہمراہ تھے مہمان خصوصی نے ٹورنامنٹ کمیٹی کے لیے نقد 50000ہزار روپے کا اعلان کیا
وقت اشاعت : 21/06/2021 - 23:07:00

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :