سابق ہاکی اولمپیئن نوید عالم کینسر کے مرض میں مبتلا

منگل 6 جولائی 2021 23:38

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 جولائی2021ء) سابق ہاکی اولمپیئن نوید عالم کینسر کے مرض میں مبتلا ہوگئے۔ خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ اولمپئن نوید عالم کو کینسر کی تشخیص شوکت خانم ہسپتال میں ہوئی۔

(جاری ہے)

خیال رہے کہ نوید عالم ہاکی ورلڈکپ 1994 کی فاتح ٹیم کے رکن تھے جبکہ وہ پاکستان ہاکی ٹیم کے کوچ بھی رہ چکے ہیں۔
وقت اشاعت : 06/07/2021 - 23:38:41

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :