لاہور: موسلادھار بارش سے نیشنل ہاکی سٹیڈیم اور فٹ بال سیٹیڈیم تالاب کا منظر پیش کرتے رہے

پیر 12 جولائی 2021 22:07

لاہور: موسلادھار بارش سے نیشنل ہاکی سٹیڈیم اور فٹ بال سیٹیڈیم تالاب کا منظر پیش کرتے رہے
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 جولائی2021ء) پیر کی صبح شہر میں ہونے والی مون سون کی پہلی موسلا دھار بارش کے باعث لاہور میں واقع نیشنل ہاکی سٹیڈیم اور فٹ بال سٹیڈیم بارش کے پانی سے بھر گئے دونوں سٹیڈیم تالاب کا منظر پیش کرتے رہے جبکہ دوسری طرف ہونے والی بارش کے باعث گرائونڈیں گیلی ہو جانے کی وجہ سے شہر میں تمام آئوٹ ڈور کھیلی متاثر رہیں۔
وقت اشاعت : 12/07/2021 - 22:07:52

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :