پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے سابق سیکرٹری جنرل کرنل مجاہد اللہ ترین کی الفیصل فٹ بال کلب کے صدر محمد شدیر سے اظہار تعزیت

منگل 27 جولائی 2021 15:22

پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے سابق سیکرٹری جنرل کرنل مجاہد اللہ ترین کی الفیصل فٹ بال کلب کے صدر محمد شدیر سے اظہار تعزیت
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 جولائی2021ء) پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے سابق سیکرٹری جنرل کرنل (ریٹائرڈ) مجاہد اللہ ترین نے الفیصل فٹ بال کلب کے صدر محمد شدیر کی ہمشیرہ کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالی مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
وقت اشاعت : 27/07/2021 - 15:22:52

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :