مراکشی باکسر یونس بیلا نے نیوزی لینڈ سے تعلق رکھنے والے حریف ڈیوڈ نائیکا کو دانتوں سے کاٹ لیا

بدھ 28 جولائی 2021 16:32

مراکشی باکسر یونس بیلا نے نیوزی لینڈ سے تعلق رکھنے والے حریف ڈیوڈ نائیکا کو دانتوں سے کاٹ لیا
ٹوکیو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 جولائی2021ء) مقابلے کے دوران مراکشی باکسر یونس بیلا نے نیوزی لینڈ سے تعلق رکھنے والے حریف ڈیوڈ نائیکا کو دانتوں سے کاٹ لیا۔

(جاری ہے)

اولمپکس ہیوی ویٹ مقابلے کے دوران مراکشی باکسر یونس بیلا نے کیوی باکسر کے تابڑ توڑ حملوں پر یونس کنٹرول کھو بیٹھے اور حریف کے کان پر کاٹنے کی کوشش کی، ڈیوڈ نے بڑی مشکل سے خود کو بچایا۔بعد ازاں وہ0-5 سے فائٹ جیتنے میں سرخرو ہوئے، باکسنگ فیڈریشن نے یونس کو ڈس کوالیفائی قرار دیدیا۔
وقت اشاعت : 28/07/2021 - 16:32:38

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :