کرونا وائرس کے باعث گلگت بلتستان تھروبال ٹیم کے کھلاڑیوں کے ٹرائلز ملتوی

بدھ 28 جولائی 2021 16:40

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 جولائی2021ء) گلگت بلتستان تھروبال ایسوسی ایشن کے صدرظہیر عباس نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان تھروبال ایسوسی ایشن نے کرونا وائرس کے باعث قومی تھروبال چیمپیئن شپ کے لئے کھلاڑیوں کے ٹرائلز ملتوی کر دیئے۔

(جاری ہے)

قومی تھروبال چیمپیئن شپ 5 سے 7 اگست تک ناران میں کھیلی جانے گئی۔ جس میں ملک بھر سے کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔
وقت اشاعت : 28/07/2021 - 16:40:22

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :