ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز مشکل ہو سکتی ہے،عاقب جاوید

بدھ 28 جولائی 2021 22:51

ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز مشکل ہو سکتی ہے،عاقب جاوید
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 جولائی2021ء)سابق فاسٹ بولر عاقب جاوید نے کہا ہے کہ ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز مشکل ہو سکتی ہے۔

(جاری ہے)

ایک انٹرویومیں سابق فاسٹ بولر عاقب جاوید نے کہا کہ ٹیم میں 4 سے 5 کھلاڑیوں کیسوا نہیں پتہ ہوتا کہ کون ٹیم میں ہوگا۔عاقب جاوید نے کہا کہ کپتان اور کوچ کہہ رہے ہیں ہمارا مڈل آرڈر مسئلہ ہے۔اٴْن کا کہنا تھا کہ اوپنر فخر زمان کو پانچویں نمبر پر کھلائیں گے تو مسائل ہوں گے۔
وقت اشاعت : 28/07/2021 - 22:51:27