ویسٹ انڈیز میں قومی ٹیم کے کوروناٹیسٹ منفی آگئے

بدھ 28 جولائی 2021 22:51

ویسٹ انڈیز میں قومی ٹیم کے کوروناٹیسٹ منفی آگئے
جمیکا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 جولائی2021ء) ویسٹ انڈیز میں موجود قومی کرکٹ اسکواڈ کی کورونا ٹیسٹ رپورٹس آ گئی ہیں۔ذرائع کے مطابق ویسٹ انڈیز میں قومی کرکٹ اسکواڈ کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ منفی آئی ہیں، قومی ٹیسٹ اسکواڈ کے ارکان اب ٹریننگ کرسکیں گے۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق قومی ٹیسٹ اسکواڈ کے 11 ارکان کے ویسٹ انڈیز پہنچنے پرکورونا ٹیسٹ کیے گئے تھے جن کی رپورٹس منفی آگئی ہیں۔
وقت اشاعت : 28/07/2021 - 22:51:27

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :