بلجیم کے کوہ پیما نیل جیسپر نے پاکستان میں K-2 سر کرلیا

بدھ 28 جولائی 2021 17:58

بلجیم کے کوہ پیما نیل جیسپر نے پاکستان میں K-2 سر کرلیا
بلجیم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 جولائی2021ء) بلجیم کے کوہ پیما نیل جیسپر ے پاکستان میں دنیا کی دوسری بلند ترین پہاڑی K-2 کو سر کر لیا ہے۔

(جاری ہے)

نیل جیسپر بلجیم سے تعلق رکھنے والے پہلے کوہ پیما ہیں جنہوں نے گذشتہ 10 روز میں پاکستان میں واقع 8 ہزار میٹر یا اس سے زائد بلند 2 چوٹیوں کو سر کیا ہے۔ انہوں نے اس چڑھائی کے دوران کسی بیرونی آکسیجن فراہم کرنے والی سہولت کا سہارا نہیں لیا۔یہ معرکہ سر کرنے پر انہیں مختلف سفارتی اور سماجی حلقوں نے مبارکباد پیش کی ہے۔
وقت اشاعت : 28/07/2021 - 17:58:59

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :