آصف باجوہ منظور جونیئر کے ہمرا ہ دو اگست کو پریس کانفرنس کرینگے

جمعہ 30 جولائی 2021 20:22

آصف باجوہ منظور جونیئر کے ہمرا ہ دو اگست کو پریس کانفرنس کرینگے
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 جولائی2021ء) سیکرٹری جنرل پاکستان ہاکی فیڈریشن آصف باجوہ، چیئرمین قومی ہاکی سلیکشن کمیٹی اولمپین منظور جونیئر اور ہیڈ کوچ قومی ہاکی ٹیم اولمپین خواجہ جنید کے ہمراہ دو اگست کو پریس کانفرنس کرینگے۔

(جاری ہے)

جاری اعلامیہ کے مطابق 02 اگست 2021 بروز سوموارساڑھے تین بجے سہ پہر بمقام پی ایچ ایف ہیڈ کواٹرز،نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہورمیں پریس کانفرنس کرینگے
وقت اشاعت : 30/07/2021 - 20:22:01

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :