نیشنل بینک پریذیڈنٹ کپ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ ایک بارپھرکوویڈ کی وجہ سے ملتوی کردیا گیا

جمعہ 30 جولائی 2021 21:40

نیشنل بینک پریذیڈنٹ کپ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ ایک بارپھرکوویڈ کی وجہ سے ملتوی کردیا گیا
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 جولائی2021ء) چھٹے نیشنل بینک پریذیڈنٹ کپ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جو کہ آج بروز ہفتہ 31 جولائی سے شروع ہوناتھا،موجودہ صورت حال کے پیش نظر ٹورنامنٹ کے منتظم اعلی اور نیشنل بینک شعبہ اسپورٹس کے سربراہ ارشدحسین نے گوریمنٹ آف سندھ کے احکامات کی روشی میں ایک بار پھرملتوی کردیا ہے ۔

(جاری ہے)

درین اثنا حالات سازگار ہوتے ہی ٹورنامنٹ کی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائیگا۔
وقت اشاعت : 30/07/2021 - 21:40:31

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :