صدر پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن میجرجنرل ریٹائرڈ اکرم ساہی کی پی ایس بی کے ڈپٹی ڈی جی شاہد اسلام سے اظہار تعزیت

ہفتہ 31 جولائی 2021 16:12

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 31 جولائی2021ء) پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کے صدر میجرجنرل ریٹائرڈ محمد اکرم ساہی نے پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل شاہد اسلام کی والدہ کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالی مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
وقت اشاعت : 31/07/2021 - 16:12:27

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :