پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر آرائیں کی پی ایس بی کے ڈپٹی ڈی جی شاہد اسلام سے اظہار تعزیت

اتوار 1 اگست 2021 12:40

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 اگست2021ء) پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر آرائیں اور سیکرٹری جنرل سید گوہر رضا نے پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل شاہد اسلام کی والدہ کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالی مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
وقت اشاعت : 01/08/2021 - 12:40:13

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :