جشن آزادی ٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ 6 اگست سے راولپنڈی کھیلا جائے گا

اتوار 1 اگست 2021 12:40

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 اگست2021ء) راولپنڈی ٹیبل ٹینس ایسوسی ایشن کے زیراہتمام جشن آزادی ٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ 6 اگست کو راولپنڈی کھیلا جائے گا،ٹورنامنٹ کے چیف حامد صدیق نے بتایا کہ ایونٹ کی تیاریاں زور و شورسے جاری ہیں اور ٹورنامنٹ میں تین کیٹگریز کے مقابلے رکھے گئے ہیں جن میں منیز سنگلز، لیڈیز سنگلز اور ویٹرن کے مقابلے شامل ہیں-
وقت اشاعت : 01/08/2021 - 12:40:14

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :