صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی ایک روزہ دورے پرکل کوئٹہ پہنچیںگے

پہلا خواتین ٹی 20کرکٹ ٹورنامنٹ کے اختتامی تقریب میں شرکت کرینگے

پیر 2 اگست 2021 23:50

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 02 اگست2021ء) صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی ایک روزہ دورے پرکل کوئٹہ پہنچیںگے ۔ذرائع کے مطابق صدر پاکستان ڈاکٹرعارف علوی ایک روزہ دورے پر آج بروز منگل کو کوئٹہ پہنچیںگے جہاں وہ ایوب اسٹیڈیم میں وزیراعلیٰ بلوچستان پہلا خواتین ٹی 20کرکٹ ٹورنامنٹ کے اختتامی تقریب میں شرکت کرینگے ۔

(جاری ہے)

اس سلسلے میں تمام تر سیکورٹی انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں
وقت اشاعت : 02/08/2021 - 23:50:57

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :