روسی باکسر البرٹ بتیرگازیف نے ٹوکیو اولمپکس باکسنگ میں سونے کا تمغہ اپنے نام کرلیا

جمعرات 5 اگست 2021 15:47

ٹوکیو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 اگست2021ء) روسی باکسر البرٹ بتیرگازیف نے ٹوکیو اولمپکس باکسنگ میں سونے کا تمغہ اپنے نام کرلیا۔

(جاری ہے)

جمعرات کو مینز فیڈرویٹ (57 ) کلو گرام کیٹگری کے فائنل میں روسی باکسر البرٹ بتیرگازیف نے امریکی حریف باکسر ڈیوک ریگن کو سخت مقابلے کے بعد 2-3 سے ہرا کر طلائی تمغہ اپنے نام کیا۔گھانا کے سیموئیل تکی اور کیوبا کے لازارو الواریز نے کانسی کا تمغہ جیت لیا۔
وقت اشاعت : 05/08/2021 - 15:47:22

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :