پیرس اولمپکس سے ویٹ لفٹنگ اور باکسنگ کے نکالے جانے کا قوی امکان
ڈوپ کیسز، گورننس مسائل بشمول مالی بدعنوانی کے باعث ویٹ لفٹنگ نکالنے کا امکان،آئی بی اے کی جاری اصلاحات،ٹوکیو اولمپکس میں باکسنگ کی پرفارمنس کا جائزہ لیکراس کھیل کو باضابطہ تسلیم کرنے یا نہ کرنیکا فیصلہ ہوگا
ذیشان مہتاب منگل 10 اگست 2021 14:59
لندن (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔ 10 اگست 2021ء ) انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی نے اولمپک گیمز سے چند کھیلوں کو ہٹانے کیلئے اپنے اختیارات وسیع کر لئے ۔
ذرائع کے مطابق طویل عرصے سے ڈوپ کیسز اور گورننس مسائل بشمول مالی بدعنوانی کے باعث پیرس اولمپکس 2024ء سے ویٹ لفٹنگ کا کھیل نکالے جانے کا قوی امکان ہے جب کہ آئی بی اے کی جاری اصلاحات اور ٹوکیو اولمپکس میں باکسنگ کی پرفارمنس کا جائزہ لے کر اس کھیل کو باضابطہ تسلیم کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ کیا جائے گا ۔ آئی او سی کے صدر تھامس بیخ کی سربراہی میں ایگزیکٹو بورڈ کو یہ اختیار بھی حاصل ہو گیا ہے کہ اگر کسی کھیل کی گورننگ باڈی فیصلے کی تعمیل نہیں کرتی تو اس کھیل کو اولمپکس سے معطل کیا جاسکتا ہے ۔
(جاری ہے)
وقت اشاعت : 10/08/2021 - 14:59:40
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
ویسٹ انڈیزویمنزکرکٹ ٹیم کے خلاف پاکستانی ویمنزکرکٹ ٹیم کی مایوس کن کارکردگی، نئی کمیٹی قائم
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری، جمعہ کو واحد میچ میں مانچسٹر سٹی اور برائٹن اینڈ ہوو البیون کی ٹیمیں نبرد آزما ہوں گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت